Mother of Millions

  

Mother of Millions 

If you have this plant in your garden, then don't worry, it will multiply so quickly that small flowers will appear on its leaves. They will fall into the pot and become a plant. If you want, you can separate them and grow them in a pot yourself. Its name is Mother of Billions. There is no doubt that it can make millions of plants.

مدر آف ملین 

یہ پودا اگر اپ کے پاس گارڈن میں موجود ہے تو پھر بے فکر ہو جائیے یہ خود بخود اتنا تیزی سے ملٹیپلائی ہوگا اس کے جو لیف کے ساتھ چھوٹے چھوٹے پھول لگے ہوئے نظر ا رہے یہ خود گملے میں گرتے جائیں گے پودا بن جائے گا اور اگر اپ چاہیں تو ان کو اپ علیحدہ کر کے خود بھی کسی گملے میں اگا سکتے ہیں تو اس کا نام مدر اف بلین ہے کوئی شک نہیں اس سے ملین پودے بن سکتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

liquid water discovered on Mars

A black diamond

Strong and secure shelters