130) It feels like a European island ایسا محسوس ہوتا ہے یہ کوئی یورپی جزیرہ ہے
It feels like a European island
It is not a European island, but most of its people live in Britain and Europe
This island (Nawan Mahal) is called Nawa Mahal (Nakka), which is settled in Mirpur Azad Kashmir and the water of Mangala Dam is standing on all three sides of the settlement!
ایسا محسوس ہوتا ہے یہ کوئی یورپی جزیرہ ہے
یہ یورپی جزیرہ نہیں مگر یہاں کے زیادہ تر لوگ برطانیہ اور یورپ میں آباد ہیں
اس جزیرہ کو ( نواں محال ) نو محال ( نکہ ) کہتے ہیں جو میرپور آزاد کشمیر میں آباد ہے اور آبادی کے تینوں اطراف منگلا ڈیم کا پانی کھڑا ہے !
Comments
Post a Comment