Trees of the world
Few trees of the world
General Sherman
General Sherman is a giant sequoia tree that is famous for being the largest tree in the world. It has a volume of about 1,487 cubic meters and is between 2,300 and 2,700 years old. Despite its large size, it is not considered one of the tallest trees in the world ... as its height is 83.8 meters, which is lower than the other trees in the park where it is located. This tree is found in Sequoia National Park in Northern California
Vouze olive tree
The oldest olive tree in the world is more than 3,000 years old. It is called the "Olive Tree of Vouze" and has a trunk with a girth of 12.5 meters. The tree is about 3,350 years old and still bears fruit today. In 1997, it was declared a protected natural monument. The tree is located in the village of Ano Vouves in Kolymvari, a municipal unit in Chania, Crete
Gran Abuelo
A tree in Chile may be the oldest on Earth. This
Fitzroya cupressoide
There is a specimen of the genus, commonly known as Patagonian cypress or Patagonian larch. This tree is called "gran abuelo" (Spanish for "elder") or
Millenary Larch
is known as and according to a new study it may be 5,484 years old
دنیا کے چند درخت
جنرل شرمین
جنرل شرمین ایک بہت بڑا سیکویا درخت ہے جو دنیا کا سب سے بڑا درخت ہونے کی وجہ سے مشہور ہے۔اس کا حجم تقریباً 1,487 مکعب میٹر ہے اور اس کی عمر 2,300 سے 2,700 سال کے درمیان ہے۔ اپنے بڑے حجم کے باوجود، یہ دنیا کے سب سے اونچے درختوں میں شمار نہیں ہوتا ... کیونکہ اس کی اونچائی 83.8 میٹر ہے جو کہ اس پارک کے دیگر درختوں سے کم ہے جہاں یہ واقع ہے۔ یہ درخت سیکویا نیشنل پارک شمالی کیلیفورنیا میں موجود ہے
وووز زیتون کا درخت
دنیا کا سب سے پرانا زیتون کا درخت 3,000 سال سے زیادہ پرانا ہے۔ اسے "وووز زیتون کا درخت" کہا جاتا ہے اور اس کا تنا 12.5 میٹر کے گھیراؤ کے ساتھ موجود ہےیہ درخت تقریباً 3,350 سال پرانا ہے اور آج بھی پھل دیتا ہے۔ 1997 میں، اسے ایک قدرتی محفوظ یادگار قرار دیا گیا ۔ یہ درخت کریٹ کے علاقے چانیا کی میونسپل یونٹ کولیمواری کے گاؤں انو ووویس میں ہے
گران ابوئلو
چلی میں ایک درخت شاید زمین پر سب سے پرانا ہو۔ یہ
Fitzroya cupressoide
نسل کا ایک نمونہ ہے، جسے عام زبان میں پیٹاگونیا کا صنوبر یا پیٹاگونیا لارچ کہا جاتا ہے۔ یہ درخت "گران ابوئلو" (اسپینش میں"بزرگ") یا
Alerce Millennar
کے نام سے جانا جاتا ہے اور ایک نئی تحقیق کے مطابق اس کی عمر 5,484 سال ہو سکتی ہے
Comments
Post a Comment