Jammu and Kashmir
Information on Jammu and Kashmir
1. Jammu and Kashmir has 6 seasons Spring, Summer, Rainy, Autumn, Winter, Snowfall
2. The natural resources of Jammu and Kashmir are water, forests, minerals, precious stones, tourism, herbs.
3. There are 44 rivers in Jammu and Kashmir. Indus River, Shouk River, Gulat River, Neelum River, Jhelum River, Poonch River, Chenab River are famous rivers of Jammu and Kashmir.
4. 10 languages and 72 dialects are spoken in Jammu and Kashmir. The most valuable crop of Kashmir is saffron. The second highest peak in the world is in Jammu and Kashmir (Gilgit-Baltistan).
5. The first book containing the history of Kashmir "Raj Tarangani" was written in 1105 AD
6. In Jammu and Kashmir, the ruins of a thousand-year-old university exist in Sharda (Neelam).
7. The history of Jammu and Kashmir is 6 thousand years old. In its history, this country was independent and independent for five and a half thousand years. 21 non-Muslim families ruled Kashmir. The Muslim era began in 1338. Shah Meri dynasty ruled for 216 years, Chak dynasty ruled for 31 years. In 1586, Kashmir was enslaved by the Mughals who came from Delhi and occupied it. Mughals ruled Kashmir for 166 years. Afghans ruled for 67 years. Sikhs ruled Kashmir for 27 years. From 1846 to 1947, the local Dogra dynasty ruled Jammu and Kashmir for 101 years. In 1947, India and Pakistan attacked Kashmir and Jammu and Kashmir was divided and enslaved and went into the possession of India and Pakistan. On the other hand, Pakistan gifted a large area from Pakistan-occupied Jammu and Kashmir to China for the sake of its ethnic interests from China and took full control of Gilgit-Baltistan, eliminating the state subject role from Gilgit. By implementing Act 74 on the so-called Azad Kashmir, the government of the so-called Azad Kashmir was also made lame.
معلوماتِ جموں کشمیر
۔1۔ جموں کشمیر کے 6 موسم ہیں بہار، گرما، برسات ، خزاں ، سرما ، برف باری
۔2۔ جموں کشمیر کے قدرتی وسائل میں پانی ، جنگلات ، معدنیات ، قیمتی پتھر ، سیاحت ، جڑی بوٹیاں ہیں ۔
۔3۔ جموں کشمیر میں 44 چھوٹے بڑے دریا ہیں ۔ دریائے سندھ ، دریائے شوک ، دریائے گلت ، دریائے نیلم ، دریائے جہلم ، دریائے پونچھ ، دریائے چناب جموں کشمیر کے مشہور دریا ہیں ۔
۔4۔ جموں کشمیر میں 10 زبانیں اور 72 بولیاں بولی جاتی ہیں ۔ کشمیر کی سب سے قیمتی فصل زعفران ہے ۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے۔ٹو جموں کشمیر ( گلگت بلتستان ) میں ہے ۔
۔5۔ کشمیر کی تاریخ پر مشتمل پہلی کتاب " راج ترنگنی " 1105ء میں لکھی گئی
۔6۔ جموں کشمیر میں ہزاروں سال پرانی یونیورسٹی کے کھنڈرات شاردہ ( نیلم ) میں موجود ہیں
۔7۔ جموں کشمیر کی تاریخ 6 ہزار سال پرانی ہے اپنی تاریخ میں یہ ملک ساڑھے پانچ ہزار سال آزاد و خودمختار رہا
۔ 21 غیر مسلم خاندانوں نے کشمیر پر حکومت کی
۔ 1338ء میں مسلم دور کا آغاز ہوا
۔ 216 سال شاہ میری خاندان
۔31 سال چک خاندان نے حکومت کی
۔ 1586ء میں کشمیر غلام ہوا مغلوں نے دہلی سے آکر قبضہ کیا
مغلوں نے 166 سال کشمیر پر حکومت کی
۔ 67 سال افغانوں نے حکومت کی
۔ 27 سال سکھوں نے کشمیر پر حکومت کی
۔ 1846ء سے 1947ء تک 101 سال مقامی ڈوگرہ خاندان نے جموں کشمیر پر حکومت کی ۔ 1947ء میں کشمیر پر ہندوستان اور پاکستان حملہ آور ہوۓ اور جموں کشمیر تقسیم اور غلام ہو کر ہندوستان و پاکستان کے قبضہ میں چلا گیا اور پھر 1962 میں چائنہ اور ھندوستان کی جنگ میں چائنہ نے بھی بھارت کے زیر قبضہ کشمیر اقصائے چین اور تبت کے کچھ علاقے کو اپنے قبضے میں لے لیا دوسری طرف پاکستان نے چائنہ سے اپنے زاتی مفادات کی خاطر پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر سے ایک بڑا علاقہ چائنہ کو تحفے میں دے دیا اور گلگت بلتستان پر اپنا مکمل قبضہ جما کہ سٹیٹ سبجکٹ رول کو بھی گلگت سے ختم کر دیا نام نہاد آزاد کشمیر پر ایکٹ 74 لاگو کر کے نام نہاد آزاد کشمیر کی سرکار کو بھی لولا لنگڑا بنا دیا یوں کیا گیا ہماری ریاست کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا
Comments
Post a Comment